لات[2]

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عرب زمانہ جاہلیت کے تین مشہور اور بڑے بتوں میں سے ایک بت کا نام جو طائف میں نصب اور بنی ثقیف کا معبود تھا۔ 'اسٹاف روم نہ ہو جیسے بت کدہ ہو، سارے لات و منات سرنگوں بیٹھے ہوں"۔      ( ١٩٨٨ء جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ١٧٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مجرد ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو 'گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر